مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سانبہ میں 7کشمیری شہید

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع سانبہ میں 7 کشمیریوں کو شہید کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان نوجوانوں کو بھارتی بارڈرسکیورٹی فورس نے ضلع کے علاقے آر ایس ایس کے قریب ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
ادھر ضلع اسلام آباد کے علاقے سرنال میں جمعہ کو ایک لاپتہ نوجوان عادل گلزار کی لاش ایک مسجد میں لٹکی ہوئی پائی گئی ہے ۔عادل6مئی سے لاپتہ تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button