محاصرے اور تلاشی

شوپیاں : بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے یہ کارروائی ضلع کے علاقے شکرو میں شروع کی ہے۔بھارتی پولیس کے ایک سینئر افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں تین عسکریت پسندوں کوفورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button