جموں

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ دھماکہ دیگوار سیکٹر میں اس وقت ہوا جب فوجی اہلکار دوپہر کے وقت گشت کر رہے تھے اورمذکورہ فوجی کا پائوں بارودی سرنگ سے ٹکراگیا۔حکام نے بتایا کہ زخمی فوجی کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button