مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد تک پہنچ گئی

سری نگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، اس وقت تقریباً 3.49 لاکھ نوجوان ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹرز کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، جب کہ بے روز گاروں کی ایک بڑی تعداد کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے جو روزی روٹی کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
ماہرین مقبوضہ علاقے میں بڑھتی ہوئی بے روز گاری کی بڑی وجہ غیر قانونی بھارتی قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button