پابندیاں

جموں :بھارتی فورسز نے امرناتھ یاترا کی آڑ میں اضافی چوکیاں قائم کر دیں

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے جموں، سانبا اور کٹھوعہ اضلاع میں اضافی چوکیاں قائم کردی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اضافی چوکیاں ہندو امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر قائم کی گئی ہیں۔
38روزہ یاترا 31جولائی سے شروع ہو گی۔یاد رہے کہ مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کے مذہبی حقوق بھی سلب کر رکھے ہیں ، انہیں جمعہ اور عید کی نماز سے روکا جا تاہے جبکہ امرناتھ یاترا کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات برائے کار لائے جاتے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button