ہلاکتیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں اودھمپور میں ایک کشمیری نوجوان شہید

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اودھمپور میں بھارتی بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اورپیراملٹری اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بسنت گڑھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
ادھر بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد، پلوامہ، کولگام، گاندربل، راجوری اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری رکھاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button