جموں

کانگریس کی مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی میں تاخیر پر مودی حکومت پر تنقید

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس نے جموں و کشمیر کو ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اپنی جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس جموں وکشمیر شاخ کے رہنما سید نصیر حسین نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی میں تاخیر پر مودی حکومت پرکڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ کانگریس مقبوضہ کشمیر کو ریاست کا درجہ دلوانے کیلئے اپنی جدوجہد تیز کرے گی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button