متفرقات

گاندربل:امرناتھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندو امر ناتھ یاتر ا میں شامل ایک یاتری دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے 49 سالہ یاتری راکیش کمار سونی کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے تھا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راکیش ضلع گاندربل میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔سینے میں تکلیف کے باعث اسے ضلع ہسپتال گاندر بل لے جایا گیا جہاں سے اسے سرینگر کے صور ہ ہسپتال ریفر کیا گیا جہاںڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button