مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ مینڈھر کے بالاکوٹ سیکٹر میں معمول کی گشت کے دوران فوجی اہلکارنے غلطی سے بارودی سرنگ پر قدم رکھا جس سے دھماکہ ہوا۔اس واقعے میں سپاہی ونود کمار شدید زخمی ہوا۔ اسے فوری طور پر علاج کے لیے راجوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button