مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کی C/164 بٹالین کے ایک اہلکار نے ضلع کے علاقے ڈورو میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکرخودکشی کر لی ۔ اہلکار کی خودکشی کی وجوہات کاپتہ لگانے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button