مقبوضہ جموں و کشمیر

سانبا: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا


جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسزنے ضلع سامبا میں ایک بڑاتلاشی آپریشن شروع کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع کے علاقے باری برہمنہ میں مشترکہ آپریشن گزشتہ شام شروع کیا۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ا ٓپریشن علاقے میںقائم ایک فوجی چھاو¿نی پر سے ایک نامعلوم ڈرون کی پرواز کا پتہ لگنے پرشرو ع گیا ہے۔آخری اطلاعات تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button