مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام سڑک حادثے میں بھارتی فوج کے چار اہلکار زخمی

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بڈگام میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 53راشٹریہ رائفلز کے اہلکار آج ضلع کے علاقے کھاہ میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔زخمی فوجیوں کو فوری طور پر خصوصی علاج کے لیے سرینگر میں بادامی باغ چھائونی کے اسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button