بھارت

مہاراشٹر:بھارتی فورسز نے دو قبائلی خواتین کارکنوں کو قتل کر دیا

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فورسز نے دو قبائلی خواتین کارکنوں کو قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور ایلیٹ کمانڈو فورس کے اہلکاروں نے قبائلی خواتین کارکنوں کو ریاست کے علاقے گڑھ چرولی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران قتل کیا۔
فورسز حکام نے قتل کی جانے والی خواتین کو نکسل علیحدگی پسند قرار دیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button