بھارت

بھارت :ٹوپی پہن کر خود کو مسلمان ظاہرکرنے والا شخص ہندووں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتا پکڑا گیا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہند انتہاپسندکوٹوپی پہن کر خود کو مسلمان ظاہرکرکے ہندووں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتاہوا پکڑا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق موقع پر موجود افراد نے بتایا کہ مذکورہ شخص ہندو ہے اور مسلمانوں کے بھیس میں نفرت پھیلانے کی کوشش کررہا تھا۔صحافی شیام میرا سنگھ نے رپورٹنگ کی تو وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔
صحافی نے پولیس سے تحفظ مانگا تو پولیس نے اسی کو حراست میں لینے کی کوشش کی ۔شیام میرا سنگھ کے مطابق پولیس اہلکار نے بس میں ان پرتشددکیا اور ڈنڈے برسائے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button