مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر، کپوارہ میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر: بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میںآج ضلع کپواڑہ میں ایک جعلی مقابلے کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ان نوجوان ضلع کے کیرن علاقے میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
قابض بھارتی فورسز نے اپنے غیر قانونی قتل کو چھپانے کے لیے مذکورہ نوجوانوں کو مبینہ طور پر عسکریت پسند قرار دیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button