مقبوضہ جموں و کشمیر
اودھمپور : بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع اودھمپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے لٹی ڈوڈو کے گائوں کرچھی میں یہ کارروائی شروع کی ہے جوآخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی ۔




