مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ : بھارتی پولیس اہلکار سروس رائفل حادثاتی طورپر چلنے سے ہلاک

سری نگر،:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک بھارتی پولیس اہلکار اپنی سروس رائفل حادثاتی طور پر چلنے کے سبب ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ بانڈی پورہ کی پولیس لائینز میں پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت 32سالہ عارفین لون کے نام سے ہوئی ہے۔ رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے کے باعث پولیس اہلکار شدیدزخمی ہوا۔ اسے ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button