جموں

جموں کے مضافاتی علاقے سے پاکستانی پرچم والا غبارہ برآمد

جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع جموں میں بھارتی فورسز نے پاکستانی پرچم والا غبارہ برآمد کیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے مضافاتی علاقے سے برآمد کئے گئے غبارے پر پاکستان لکھا ہوا تھا۔یہ بات قابل ذکرہے کہ اس سے قبل بھی جموں خطے کے مختلف علاقوں سے کئی مرتبہ پاکستانی پرچم والے غبارے برآمد ہوئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button