مقبوضہ جموں و کشمیر
بڈگام :بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے کشمیری خاتون شدیدزخمی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک کشمیری خاتون شدید زخمی ہوگئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے مرکزی چوک چاڈورہ پربھارتی فوج کی گاڑی نے دانستہ طورپرخاتون کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔




