بھارت

امرتسر: پولیس نے سکھ برادری کے ایک شخص کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا

امرتسر: بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں پولیس نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے ہرجندر سنگھ عرف ہیری کو ایک تلاشی آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا۔ہرجندر کے قتل کا جواز فراہم کرنے کیلئے اسے ایک بدنام زمانہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اس کے غیر ملکی بھارت مخالف اداروں سے تعلقات تھے۔
پولیس کمشنر گرپریت سنگھ بھولر کا کہنا ہے ہرجندر سنگھ کوحال ہی میں ضمانت پر رہاکیا گیاتھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button