مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹرچسپاں ، جدوجہد آزادی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں حصول آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر سٹوڈنٹس یوتھ فورم کی طرف سے چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں کہاگیا ہے کہ بھارتی جبر کی رات چاہے کتنی بھی سنگین ہو ،ہمیں روک نہیں سکتی۔ آزادی ہماری روح کا وہ اجالاہے جوہر تاریکی کو چیرکر آخر کارروشن سورج کی طرح نمودارہوگا۔پوسٹروں میں بھارتی تسلط سے مکمل آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کااعادہ کیاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button