جموں

راجوری:مویشیوں کا شیڈ گرنے سے درجنوں بھیڑیں، بکریاں ہلاک

جموں07 جنوری (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں حالیہ شدید بارشوں کے دوران مویشیوں کا شیڈ گرنے سے کم از کم 50 بھیڑیں اور بکریاں ہلاک ہو گئیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے جمالہ پوٹھہ Jomala Pothaمیں محمد شفیع بکروال کا مویشی خانہ گر گیا جس کے باعث درجنوں بھیڑیں اور بکریاں مر گئیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button