بھارت

اترا کھنڈ:”سی آر پی ایف “کا سینئر افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

دہرادون:
بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں آج بھارتی پیرا ملٹری کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی) دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق ڈی آئی جی بیجوئے گھوش پیر املٹری کی ریپڈ ایکشن فورس رینج 3 سے وابستہ تھا جو ریاست میں فسادات سے نمٹنے کیلئے تعینات ہے۔ سی آر پی ایف نے ایک بیان میں کہا کہ گھوش آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button