مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ : بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ایک وسیع علاقے کو گھیرے میں لیکرکئی دیہات اور جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کا عمل شروع کیا۔
حکام نے بتایا کہ یہ آپریشن کنٹرول لائن کے قریب ایک مشتبہ پیکٹ برآمد ہونے کے بعد شروع کیا گیا ۔فوجی آپریشن کے باعث مقامی آبادی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button