مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر: ”سی آر پی ایف“ اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”سی آر پی ایف“ کی90ویں بٹالین کا اہلکار 55سالہ لکھنویندر سنگھ ضلع اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا اہلکار بھارتی ریاست پنجاب کا رہائشی تھا۔KMS-01/M




