مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار پراسرارطورپر مردہ پایا گیا

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرالٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار سرینگر میں44بٹالین سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر میں مردہ پایاگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار ہری ناتھ رام نامی اہلکار یونٹ میں اپنے بستر پر بے ہوشی پایا گیا۔اسے ہسپتال منتقل کیاگیا ،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔ حکام کے مطابق اس کی موت کی اصل وجہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button