مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ :بھارتی پیرا ملٹری اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار ضلع کٹھوعہ میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت 26سالہ پربھو ناتھ کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کی لاش ضلع کے علاقے ہیرا نگر میں پائی گئی۔
حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button