بھارت

پاک بھارت کشیدگی کے دوران 10 طیارے گرائے گئے ،امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 10طیارے گرائے گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ بن سکتی تھی۔ دونوں ممالک ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن انہوں نے ٹیرف کے ذریعے جنگ روکی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے اعتراف کیا کہ جنگ رکواکر امریکی صدر نے ایک کروڑ جانیں بچائیں،پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہے تھے،میں نے 8 جنگیں رکوائی ہیں ، 6 ٹیرف کی دھمکی سے ختم ہوئیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button