مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: متعدد علاقوں میں ”این آئی اے“ کے چھاپے

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ضلع پونچھ کے متعدد علاقوں میں چھاپے مارے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے ضلع کے محلہ کھورینار اور ہری سورنکوٹ کے علاقوں میں چھاپے مارے۔ یہ چھاپے عبدالعزیز اور منور حسین کے گھروں پر مارے گئے ۔ ان دونوں کے خلاف 2024میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔تحقیقاتی ادارے نے گزشتہ برس اپریل میں ان دونوں کیخلاف فرد جرم بھی داخل کی تھی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button