مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فورسزکی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے راجوری، ڈوڈہ، ادھم پور اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے لوگوں کو ہراساں کرنے اوران کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں جن میں ڈوڈہ کے علاقے مرمٹ اور سرلیہ، راجوری میں پلما کے قریب کھنڈلی اور اس کے ملحقہ علاقے، پونچھ میں ڈانڈی دھرا اور آری سروتی، ا±دھم پورکا علاقہ بسنت گڑھ اور رام بن کے کچھ علاقے شامل ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button