مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں عیدالفطر پاکستان کے ساتھ 21مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی ،مفتی ناصر الاسلام

سرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے اعلان کیاہے کہ مقبوضہ علاقے میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کشمیری عیدالفطر پاکستان کے ساتھ21مارچ بروز ہفتہ کو منائیں گے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی اعظم نے سوشل میڈیا ایکس پرجاری ایک پوسٹ میں کہا کہ پورے مقبوضہ علاقے میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور 21 مارچ بروز ہفتہ کو مقبوضہ علاقے میں عید الفطرمنائی جائے گی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button