مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 59ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 38 سرکاری محکموں میں 59ہزار سے زائد آسامیاں خالی پڑی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی میں تقریر کے دوران اعتراف کیا کہ خالی آسامیوں میں 48ہزار 9 سو58 نان گزیٹڈ اور 10ہزار 2سو 17 گزیٹڈ آسامیاں شامل ہیں ۔
وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ تمام 20 اضلاع میں کل 16,812 نان گزیٹڈ اور 2,798 گزٹیڈ آسامیاں خالی ہیں۔ اپوزیشن نے اس آسامیوں کو پر کرنے میں ناکامی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔-

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button