مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: دستی بم حملے میں پولیس اہلکار ، شہری زخمی

سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج (اتوار) شام سرینگر کے علاقے صراف کدل میں دستی بم کے ایک حملے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے صراف کدل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے ۔ زخمی پولیس اہلکار کی شناخت معراج احمد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی شہری کا نام سرتاج احمد پتہ چلا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button