مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے زاہد احمد لون اور شکیل احمد ملک نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کی ہے کہ یہ نوجوان مجاہدین کے سہولت کار تھے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button