بھارت

تلنگانہ :ہندوبلوائیوں نے ایک دلت شخص کے گھر کونذ ر آتش کر دیا

حیدرآباد:بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندو بلوائیوں نے ایک دلت شخص کے گھر کونذر آتش کردیاہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع منچورین میں ایک دلت شخص کے گھر کو دوسری ذات کی لڑکی سے شادی پر نذر آتش کیا گیاہے۔ واقعہ سے اہل علاقہ میں شدیدغم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔سریندر اور انجلی کے گھر کواونچی ذات ہندوئوں نے مٹی کا تیل چھڑ کر آگ لگا ئی۔واقعہ کے وقت دونوں گھر میں موجود تھے اورانہوں جلدی سے گھر سے باہر نکل کر جان بچائی ۔ہندو حملہ آوروں نے حملے کے دوران کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کا استعمال کیا اورگھریلوں سامان کی بھی توڑ پھوڑ کی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button