بھارت

منی پور: مظاہرین نے امپھال میں مرکزی حکومت کے دفاتر کو تالا لگا دیا

امپھال:  شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں صورتحال دن بہ دن خراب ہو رہی ہے ۔ میتی ( ہندو) مظاہرین نے امپھال میں چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) اور جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) کے دفاتر کو تالا لگا دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ مظاہرے 20 مئی کو شروئی للی فیسٹیول کے دوران ایک سرکاری بس سے "منی پور” نام کا بورڈ ہٹائے جانے کے ردعمل میں شروع کیے گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button