بھارت

امریکہ نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر، سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دیدی

واشنگٹن: مریکہ نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر، سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق معاہدے کی مالیت 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بوئنگ اور لاک ہیڈ مارٹن مرکزی کنٹریکٹر ہوں گے۔سپورٹ سروسز میں ٹریننگ، سپیئر پارٹس اور دیگر تکنیکی سروسز شامل ہوتی ہیں۔بھارت کے پاس اس وقت 28 اپاچی ہیلی کاپٹر موجود ہیں۔ امریکہ نے بھارت کیلئے الٹرالائٹ ہووٹرز سپورٹ کی منظوری بھی دے دی جس کی مالیت 23 کروڑ ڈالر ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button