مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام: بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگر 20جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام سے ایک کشمیر ی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے جہانگیر احمد نائیکو نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے چاڈور ہ سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ پولیس نے گرفتار نوجوان پر ایک عسکریت پسند تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button