مقبوضہ جموں و کشمیر

سانبہ میں بھارتی فورسز کی مشترکہ فرضی مشقیں

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل سیکیورٹی گارڈ ز(این ایس جی)، بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) اور پولیس سمیت بھارتی فورسز نے ضلع سانبہ میں مشترکہ فرضی مشقیں کیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ایس جی، بی ڈی ایس اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کی سنٹرل یونیورسٹی میں مشقیں کیں جن میں خطرات سے نمٹنے ، بموں کا پتہ لگانے اوران کو ناکارہ بنانے کا طریقہ کار شامل تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button