بھارت

بھارتی فوجیوں نے چھتیس گڑھ میں6 قبائلی افراد کو ہلاک کر دیا

رائے پور:بھارتی فورسز نے بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست چھتیس گڑھ میں ایک مقامی رہنما سمیت 6قبائلی کارکنوں کو ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان قبائلی ارکان کو بھارتی فورسز نے نارائن پور اور بیجا پور اضلاع کی سرحد پر ابوجھمڑھ جنگل میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔بھارتی فورسز نے علاقے میں مائونوازوں کی موجودگی کے بارے میںمعلومات ملنے کے بعد آپریشن ایک دن پہلے شروع کیا تھا۔حکام نے ہلاک ہونے والے افرادکو نکسل تحریک کا کارکن قرار دیا، تاہم مقامی باشندوں اور مرنے والوں کے اہل خانہ نے سرکاری موقف کی تردیدکرتے ہوئے کہاکہ یہ عام شہری تھے جن کا مائونواز وںسے کوئی تعلق نہیں تھا۔ پولیس کے اس دعوے کے باوجود کہ مقتول افراد مائو

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button