مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :بھارتی فوجی کو گولی لگنے سے زخمی ہو گیا

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرکے ضلع پونچھ میں ایک بھارتی فوجی گولی لگنے سے زخمی ہوگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی اہلکار ضلع کے علاقے بولنوئی مینڈھر میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے غلطی سے گولی چلنے سے زخمی ہوا ۔فوجی حکام کے مطابق زخمی اہلکار کو فوری طورپر راجوری کے ایک ہسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button