مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں کشمیر:ڈوڈہ خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جموں 22 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج (ہفتہ ) صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلہ صبح 2 بجکر53 منٹ پر آیا۔ مقبوضہ علاقے کے ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ عامر علی نے کہا کہ فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ زلزلے کا مرکز ڈوڈہ کے علاقے میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button