مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:”بی ایس ایف” اہلکار کی خودکشی، ”ایس او جی” اہلکارحادثاتی فائرنگ میں زخمی

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس( بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اے ایس آئی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔دریں اثنا ضلع اسلام آباد میں بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ( ایس اور جی ) کا ایک اہلکار تلاشی آپریشن کے دوران حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button