مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: کورونا کے 5ہزار سے زائد نئے کیسز، مزید 9افراد کی جانیں چلی گئیں

سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وبا کیوجہ سے مزید 9 افراد کی چلی گئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں کورونا وائرس کے 5ہزار 8سو 24 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ وادی کشمیر جموں اور لداخ کے علاقوں میں وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد وفات پا گئے۔تازہ کیسز میں سے 4ہزار2سو53 وادی کشمیر ، 1ہزار 3سو53 جموں خطے اور 218 لداخ خطے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button