مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے پیر باغ میں واقع عمارت کی چوتھی منزل سے آگ نمودارہوئی۔واقعے میں چوتھی منزل کے تین کمرے متاثر ہوئے۔ تاہم کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button