مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف کا ہیڈ کانسٹیبل بارہمولہ میں ہلاک

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار اچانک طبیعت بگڑنے کے بعد ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف کا ہیڈ کانسٹیبل بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسے ابتدائی طور پر سوپور میں 177 بٹالین کے ہیڈکوارٹر منتقل کیا گیا۔بعد ازاں اسے خصوصی علاج کے لیے سرینگر کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں اسے مردہ قراردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button