بھارت

جے پور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی

جے پور18مارچ (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر جے پور میں ایک غیر ملکی خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔
ہالینڈ کی شہری خاتون نے پولیس کے پاس شکایت درج کراتے ہوئے کہاہے کہ جے پور میں سندھی کیمپ کے قریب واقع ہوٹل میں اسے باڈی مساج کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سندھی کیمپ پولیس اسٹیشن نے غیر ملکی خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button