مقبوضہ جموں و کشمیر

تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلا کیس ریکارڈ

حیدرآباد27اپریل (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست تلنگانہ میں اومیکرون کی نئی قسم کا پہلاکیس سامنے آیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس نئی قسم کے کیس بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور امریکہ کے شہرنیویارک میں بڑھ رہے ہیں۔انڈین سارس سی او وی۔2جینومکس کنزورشیم (آئی این ایس اے سی اوجی)کے ماہرین جینیات نے اس قسم کے پہلے کیس کا تلنگانہ میں پتہ چلا یاہے۔ حیدرآباد میں کوویڈ سے مثبت پائے گئے افراد کے نمونے 4اپریل کو جینوم سیکونسنگ کیلئے بھیجے گئے تھے جن میں سے نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button