مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: بھارتی فوجی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

سرینگر11 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے علاقے گلمرگ میں جمعہ کی رات بھارتی فوج کی 18 راشٹریہ رائفلز کی ایک پوسٹ پر آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں 32 سالہ لوکندر سنگھ ہلاک ہو گیا۔
ایک اور واقعے میں وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جانبحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button