مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کی سہ پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر جن کی شدت 5تھی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیںسہ پہر2 بج کر 52منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پرتھا۔تاہم فوری طور پر زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button